گوگل ڈوڈل آج (22 مئی 2022) گاما پہلوان کا یوم پیدائش منا رہا ہے، جو برصغیر کے سب سے مشہور پہلوانوں میں سے ایک ہیں ۔
آپ ایک ناقابل شکست ورلڈ ریسلنگ چیمپیئن تھے جس کی وجہ سے آپ "رستم ہند" کے نام سے بھی جانے جاتے تھے- اسی بدولت آپکو ریسلنگ کے میدان کے باہر عظیم گاما کے لقب سے پکارا جاتاہے
گوگل کے مطابق بروس لی بھی آپ کا ایک مشہور مداح تھا اور گاما پہلوان کی ورزشی اور تربیتی معمولات کےمختلف پہلوؤں کو اپنے تربیتی معمولات میں شامل کرتے تھا۔
یاد رہے کہ آپکی پیدائش امرتسر میں 1878 میں ہوئی اور اپکا اصل نام غلام محمد بخش بٹ تھا -آپکا تعلق پہلوانوں کے خاندان سے تھا . آپ نے 1910 ورلڈ ہیوی ویٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا .
اسی مضمون کو انگریزی میں پڑھنے کے لئے اس لنک پہ کلک کریں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں